بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب نے شہدائے مسجد الحرام اور منی کے خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں آل سعودکو حرمین الشریفین کے انتظامی امور میں نا اہل قراردیتے ہوئے فرمایا: منی کے المناک واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ آل سعود کے شجرہ خبیثہ اور ملعونہ کے پاس حرمین الشریفین کے انتظامی امور کی لیاقت و صلاحیت موجود نہیں
خبر کا کوڈ: 3501513 تاریخ اشاعت : 2016/09/07